कश्मीर में पहले पाकिस्तानी झंडा लहराता था, जो अब तिरंगा लहराने लगा?

Tricolor being unfurled  everywhere in Kashmir, BJP will govt in J&K: RP Singh.

उमर अब्दुल्ला मुख्यमंत्री थे और कड़ी सुरक्षा एवं प्रतिबंधों के बावजूद वे तिरंगा फहराने में सफल हुए। the National Conference and Congress’s attempts to restore Article 370 and 35A would fail, بدلائوآیاہے؛آج کشمیرمیں ہرطرف ترنگے ہی ترنگے

Tricolor being unfurled  everywhere in Kashmir, BJP will govt in J&K: RP Singh

Several prominent people join BJP

Jammu, Sept 08: The BJP National Spokesperson, RP Singh on Sunday said that it is for the first time that Tiranga (tricolor) is being hoisted in each and every house of Kashmir including Lal Chowk, which is a testimony that the nationalist BJP will form next government in J&K with full majority.

Addsaudi01

This was stated by Singh during a programme in which several prominent people joined BJP today.

“Those who once claimed that there would be no one to carry the tricolor in Kashmir but now they now march with the flag Indian Flag,” Singh said.

Prominent social worker Anil Kumar joined the BJP along with his supporters, strengthening the party in the Bahu Assembly constituency.

Singh said that the plans of the Muftis, Abdullahs, and Gandhi to push Jammu and Kashmir back into terrorism and separatism have failed miserably, as the people of Jammu and Kashmir are with BJP which brought massive development here in J&K.

He added that the Indian flag is now proudly being unfurled in every corner of Kashmir and people of Kashmir have already rejected NC and Cong in 2024 Lok Sabha elections.

Party spokesperson, Arun Gupta (In-charge of Media Center), Media In-charge Dr. Pradeep Mahotra, and spokesperson Balbir Ram were also present on the occasion.

Singh also criticized Rahul Gandhi, accusing him of turning a blind eye to the region’s issues, and attacked Omar Abdullah for expressing regret over Afzal Guru’s execution, a terrorist who attacked the Indian Parliament.

Singh underscored the BJP’s commitment to integrating Jammu and Kashmir into the national mainstream, in contrast to the opposition parties, who he accused of supporting stone-pelters and terrorists.

He said, the National Conference and Congress’s attempts to restore Article 370 and 35A would fail, questioning if they wanted to return the Valmiki community to their previous status of sweeping floors.

Abhishek, Pradesh Seh Parbhari of BJP’s Yuva Morcha, also welcomed Anil Kumar, calling his induction a significant boost for the party.

=========================

कश्मीर में अब हर तरफ तिरंगे ही तिरंगे हैं: आर.पी सिंह

 

सामाजिक कार्यकर्ता अनिल कुमार समर्थकों सहित भाजपा में शामिल

जम्मू,  सितंबर 8: भारतीय जनता पार्टी (भाजपा) के राष्ट्रीय प्रवक्ता आर.पी. सिंह ने कहा कि जम्मू-कश्मीर में पहली बार भाजपा अपने बलबूते पर सरकार बनाएगी। मुफ्ती, अब्दुल्ला और गांधी परिवार ने जम्मू-कश्मीर को आतंकवाद और अलगाववाद का दर्द दिया है।

भाजपा के चुनाव वार रूम में सामाजिक कार्यकर्ता अनिल कुमार के समर्थको सहित भाजपा में शामिल होने के स्वागत कार्यक्रम में सिंह ने यह बात कही।

उन्होंने कहा कश्मीर में अब तिरंगा केवल दिन में नहीं बल्कि रात में भी गर्व के साथ लहरा रहा है। यह उन तत्वों के मुँह पर करारा तमाचा है, जो कहते थे कि कश्मीर में तिरंगा उठाने के लिए चार कंधे भी नहीं मिलेगें।

सामाजिक कार्यकर्ता अनिल कुमार और उनके दर्जनों समर्थकों का भाजपा में स्वागत किया। इस मौके पर पार्टी प्रवक्ता अरुण गुप्ता (मीडिया सेंटर इंचार्ज), मीडिया इंचार्ज डॉ. प्रदीप महोत्रा और प्रवक्ता बलबीर राम भी मौजूद थ। अनिल कुमार और उनके साथियों का स्वागत करते हुए आर.पी. सिंह ने अपने भारतीय जनता पार्टी युवा मोर्चा के दिनों को याद किया, जब वे 1993 में दिल्ली भाजपा युवा मोर्चा के अध्यक्ष थे। उस समय वे सपना देखते थे कि क्या कभी भाजपा की सरकार बनेगी, और फिर अटल बिहारी वाजपेयी का दौर आया और उसके बाद नरेंद्र मोदी का युग आया। उन्होंने कहा कि उनका जम्मू-कश्मीर के साथ गहरा संबंध है और यह कई दशकों से है। वे 2008 के अमरनाथ आंदोलन का भी हिस्सा रहे हैं।

आर.पी. सिंह ने बताया कि 2006-2007 में जब कुछ देश विरोधी तत्वों ने लाल चौक पर पाकिस्तानी झंडा लहराया था, तो उन्होंने घोषणा की थी कि वे लाल चौक पर भारतीय तिरंगा फहराएंगे। यह घोषणा उन्होंने आतंकवादी सरगना सैयद सलाहुद्दीन के गाँव में जाकर की थी, कि वे लाल चौक पर तिरंगा फहराएंगे, अगर किसी में हिम्मत है तो उन्हें रोक कर दिखाए। आर.पी. सिंह ने कहा कि तब उमर अब्दुल्ला मुख्यमंत्री थे और कड़ी सुरक्षा एवं प्रतिबंधों के बावजूद वे तिरंगा फहराने में सफल हुए। उन्होंने बताया कि 2011 में जब भाजपा ने तिरंगा रैली निकाली तो उन्हें और अरुण जेटली, सुषमा स्वराज, अनुराग ठाकुर को गिरफ्तार किया गया। किसी को तिरंगा नहीं फहराने दिया गया, लेकिन फिर भी तिरंगा फहराया गया। उन्होंने कहा कि उन्हें चार घंटे तक पुलिस स्टेशन में पीटा गया ।उन्होंने बदले हुए हालात पर प्रकाश डालते हुए कहा,”महबूबा मुफ्ती कहती थीं कि कश्मीर में तिरंगा उठाने के लिए चार लोग भी नहीं मिलेंगे, लेकिन आज महबूबा मुफ्ती खुद तिरंगा लेकर चल रही हैं। यह बदलाव देखिए।” उन्होंने कहा कि इस इतिहास को बताने का उद्देश्य यह है कि आप लोगों को इस सफल यात्रा से अवगत कराया जा सके। उन्होंने कहा कि आज कश्मीर में हर तरफ तिरंगे ही तिरंगे हैं, और राहुल गांधी केवल आइसक्रीम खा रहे हैं, जबकि कुछ लोग फिर से कश्मीर को अलगाववाद की राह पर ले जाना चाहते हैं। उन्होंने उमर अब्दुल्ला को अफजल गुरु की फांसी पर दुख व्यक्त करने के लिए आड़े हाथों लिया, जो भारतीय संसद पर हमला करने का दौषी था। उन्होंने कहा कि भाजपा जम्मू-कश्मीर को राष्ट्रीय मुख्यधारा में शामिल करने की बात करती है, जबकि विपक्षी नेता पत्थरबाजों को रिहा करने की बात करते हैं।

आर.पी. सिंह ने कहा कि नेशनल कांफ्रेंस और कांग्रेस अनुच्छेद 370 और 35ए को वापस लाने की बात कर रहे हैं। इस अवसर पर शिक्षाविद पवन कुमार,  ट्रांसपोर्टर राकेश कुमार,  व्यापारी सागर सिंह,  राहुल शर्मा,  अर्पणा दैवी, रिया देवी, जगवीर कौर आदि भाजपा में शामिल हुए भाजयुमो के महासचिव अभिषेक सलाथिया और जिलाध्यक्ष जितेंद्र सिंह मौजूद रहे।

=================

بدلائوآیاہے؛آج کشمیرمیں ہرطرف ترنگے ہی ترنگے ہیں:آرپی سنگھ

’’وہ جوکہتے تھے کشمیرمیں ترنگے کوکندھادینے والے چارلوگ نہیں ملیں گے آج خود ترنگالیکر چلتے ہیں‘‘

معروف سماجی کارکن انل کمار اپنے ساتھیوں سمیت بھارتیہ جنتاپارٹی میں ہوئے شامل،پارٹی کوباہواسمبلی حلقہ میں ملی بڑی حمایت

جموں،8ستمبر:بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی ترجمان آرپی سنگھ نے آج کہاکہ جموں وکشمیرمیں پہلی مرتبہ بھاری اکثریت کیساتھ بھارتیہ جنتاپارٹی کی اپنی سرکاربنے گی اورجموںوکشمیرکوپھرسے دہشت گردی اورعلیحدگی پسندی کے دلدل میں دھکیلنے کے مفتی،عبداللہ اورگاندھی خاندان کے منصوبے بری طرح ناکام ہونگے کیونکہ اب جموں وکشمیرکے عوام نے اس خوش کن تبدیلی کادوردیکھ لیاہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیرکے کونے کونے میں آج ہندوستان کاپرچم نہ صرف دن کے اُجالے میں بلکہ رات کی تاریکی میں بھی بڑی شان کے ساتھ لہرارہاہے جواُن عناصرکے منہ پرطمانچہ ہے جوکہتے تھے کشمیرمیں ہندوستانی ترنگااُٹھانے کے لئے چارکندھے بھی نہ ملیں گے۔

بی جے پی کے قومی ترجمان ایس آر پی سنگھ، ترجمان ارون گپتا (بی جے پی میڈیا سنٹر انچارج) بلبیر رام رتن، بی جے پی میڈیا انچارج ڈاکٹر پردیپ مہوترا، ریاستی جنرل سکریٹری یووا مورچہ ابھیشیک سلاتھیا نے نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی پٹکے پیش کیے اور پارٹی میں ان کا استقبال کیا۔ اور ضلع صدر یووا مورچہ جتیندر سنگھ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی ترجمان آرپی سنگھ نے آج یہاں پارٹی کے الیکشن میڈیاسینٹرمیں جموں وخطہ چناب کی ایک نوجوان اورمعروف سماجی شخصیت انل کمارکاان کے سینکڑوںساتھیوں سمیت بھاجپامیں استقبال کیا۔اس موقع پرپارٹی ترجمان ارون گپتا(انچارج میڈیاسینٹر)،میڈیاانچارج ڈاکٹرپردیپ مہوترااور ترجمان بلبیررام موجودتھے۔

اس موقع پر جیتندر سنگھ (ضلع صدر یووا مورچہ)، ابھیشیک سلاتھیہ، ریاستی جنرل سکریٹری یووا مورچہ ، ضلع صدر یوامورچہ جتیندر سنگھ

بھی موجودتھے جبکہ انیل کمار معروف سماجی کارکن ہیں جن کاتعلق بیلی چرانہ سے ہے اوران کے ہمراہ بھارتیہ جنتاپارٹی کادامن تھامنے والوں میں پون کمار (ماہر تعلیم)، راکیش کمار (ٹرانسپورٹر)،ساگر سنگھ (بزنس مین)، راہول شرما (بزنس مین)، ارپنا دیوی،ریا دیوی،جگویر کور اور سینکڑوں نوجوانوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پرپارٹی میں شامل ہوئے انل کمار وان کے ساتھیوں کااستقبال کرتے ہوئے بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی ترجمان آرپی سنگھ نے کہاکہ آج انہیں اپنے بھارتیہ جنتاپارٹی یووامورچہ کازمانہ یاد آگیا جب وہ1993میں دہلی بھاجپایووامورچہ کے صدرتھے اورتب یہ خواب دیکھتے تھے کہ کیاکبھی بھارتیہ جنتاپارٹی کی سرکارآئے گی اورپھر واجپائی دورآیااورپھرمودی کادورآیا۔اُنہوں نے کہاکہ اُن کاجموں وکشمیرکے ساتھ گہراناطہ ہے اوریہ کئی دہائیوں پرمحیط ہے۔اُنہوں نے کہاکہ وہ یہاں پارٹی کے سہ پربھاری رہ چکے ہیں اور2008کے امرناتھ ایجی ٹیشن کاحصہ بھی رہے ہیں۔

آرپی سنگھ نے کہاکہ 2006-2007میں جب کچھ ملک دشمن عناصر نے لال چوک پرپاکستانی جھنڈالہرایاگیاتواُنہوں نے اعلان کیاتھاکہ وہ لال چوک پرہندوستانی ترنگالہرائیں گے اور یہ اعلان اُنہوں نے دہشت گرد سرغنہ سید صلاح الدین کے گائوں میں جاکرکیاتھاکہ وہ لال چوک پرترنگالہرائیں گے اگرکسی میں ہمت ہے توانہیں روک کردکھائیں۔آرپی سنگھ نے کہاکہ عمرعبداللہ تب وزیراعلیٰ تھے اوراورسخت پہرے وپابندیوں کے باوجود وہ ترنگالہرانے میں کامیاب ہوئے۔اُنہوں نے کہاکہ2011میں جب بھارتیہ جنتاپارٹی نے ترنگاریلی نکالی توانہیں گرفتار کیاگیا، ارون جیتلی ۔آنجہانی سشما سوراج کی انوراگ ٹھاکر سب کو گرفتار کیاگیا، کسی کو ترنگا نہیں لہرانے دیاگیا اور پھر بھی ترنگا لہرایا۔اُنہوں نے کہاکہ انہیں منشی باغ پولیس تھانے میں چار گھنٹے پیٹاگیااور’ہندوستان مردہ باد ‘کانعرہ لگانے کے لئے بولتے تھے۔اُنہوں نے بتایاکہ کشمیرکے کیاحالات تھے کہ پولیس والے ہندوستان مردہ باد کے نعرے لگانے کیلئے کہتے تھے ۔

اُنہوں نے بدلتے حالات پرماضی کے تلخ حقائق کواُجاگرکرتے ہوئے کہا’’محبوبہ مفتی کہتی تھیں کشمیرمیں ترنگے کوکندھادینے والے چارلوگ نہیں ملیں گے آج محبوبہ مفتی ترنگالیکر چلتی ہیں،آج بدلائو دیکھیں‘‘۔اُنہوں نے کہاکہ اس تاریخ کویہاں بیان کرنے کامقصد اس کامیاب سفرسے آپ لوگوں کو روشناس کراناہے۔اُنہوں نے کہاکہ آج کشمیرمیں ہرطرف ترنگے ہی ترنگے ہیں،آج راہول گاندھی آئیس کریم کھاتے ہیں، لیکن ی لوگ پھر سے کشمیرکوعلیحدگی پسندی کی راہ پرلیجاناچاہتے ہیں‘‘۔انہوں نے عمرعبداللہ کوافضل گوروکی پھانسی پرافسوس کرنے پرہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہاکہ وہ پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والے کوپھانسی دینے پرافسوس جتارہے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ ہم جموں وکشمیرکوقومی دھارے میں شامل کرنے کی بات کرتے ہیں ،وہ پتھربازوں کو چھوڑنے کی با ت کرتے ہیں۔اُنہوں بے کہاکہ ہم لیپ ٹاپ کی بات کرتے ہیں وہ پتھر کی بات کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ وہ دہشت گردوں کے اہل خانہ کوملازمت کی بات کرتے ہیںاورہم جموں وکشمیرکے پانچ لاکھ نوجوانوں کوروزگار دینے کی بات کرتے ہیں۔

آرپی سنگھ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس ۔کانگریس 370اور35اے واپس لانے کی بات کرتے ہیں۔اُنہوں نے سوال پوچھاکہ کیاوالمیکی سماج کے ہاتھ میں پھر سے جھاڑو پکڑاناچاہتے ہیں؟۔آرپی سنگھ نے کہاکہ اُنہوں نے2008میں ایک پیشن گوئی کی تھی کہ ہم دوہندسہ نشستیں جیتیں گے اور ہم نے 11نشستوں پرکامیابی حاصل کی اور آج وہ ایک اور اعلان کررہے ہیں کہ اب کی بار ہم کشمیرمیں دوہندسہ اورجموں میں مکمل اکثریت حاصل کرکے جموں وکشمیرمیں اپنی سرکاربنائیں گے۔

اس سے قبل سماج کارکن انل کمارنے کہاکہ وہ بچپن سے جس سوچ کے ساتھ جڑے تھے آج تک اُس کے ساتھ کھڑے ہیں اورآج اس پریوارمیں شامل ہوناان کے لئے باعث مسرت ہے۔اُنہوں نے کہاکہ ہمارے خطے نے دہشت گردی کادور دیکھاہے اور جس سختی کے ساتھ بھارتیہ جنتاپارٹی حکومت نے دہشت گردی کے تئیں صفربرداشت کی پالیسی اپنائی وہ قابل ستائش ہے جس نے انہیں پارٹی کے اورقریب لایا۔اُنہوں نے کہا’’ 2014کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی کاجودہشت گردی کے تئیں صفر برداشت کارویہ ہے اُس نے دہشت گردی کی جڑیں ختم کردی ہیں،دہشت گردی دم توڑ بیٹھی ہے اورایسی پالیسیوں کی بدولت میں آج بھاجپامیں شامل ہواہوں‘‘۔انہوں نے عزم کیاکہ جس وچاردھاراپربھاجپاآج کھڑی ہے اس سوچ کو آگے بڑھانے کیلئے ہم کام کریں گے۔

اس موقع پربھارتیہ جنتاپارٹی کے یووامورچہ کے پردیش مہامنتری ابھیشک نے بھی انل کمارکااستقبال کیااوران کی بھاجپامیں شمولیت کوپارٹی کے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔اُنہوں نے کہاکہ ان کے اسمبلی حلقہ باہوسے آج بھاجپانے اُمیدوارکی صورت میں وکرم رندھاواکومنڈیٹ دیاہے اور انل کمارکی شمولیت سے پارٹی کو نئی مضبوطی ملے گی۔

ZEA
Leave A Reply

Your email address will not be published.