غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمینار اختتام پذیر
غالب کے یہاں بے خودی آگہی کے مترادف ہے۔ آشوب آگہی کا ترکیب ان کے علاوہ شاید ہی کسی شاعر نے استعمال کی ہو
ہماری کوشش رہتی ہے کہ مقالات کی روشنی میں کارآمد باتیں سامنے آئیں اور تکرار سے محفوظ رہا جاسکے

تصویر میں دائیں سے :پروفیسر سید خالد قادری ،ڈاکٹر ادریس احمد،پروفیسر عتیق اللہ،پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی،پروفیسر
