اردو تحقیق و تنقید دنیا کی تمام زبانوں سے آنکھ ملا سکتی ہے: ڈاکٹر خالد علوی
ریسرچ ایک صبر آزما کام ہے جسے بغیر تربیت حاصل کیے پورا نہیں کیا جا سکتا۔ مقالہ لکھنا تحقیق کا ایک مرحلہ ہے لیکن اسے کسی کانفرنس میں کس طرح پیش کرنا چاہیے یہ بھی تحقیق کا ایک حصہ ہے۔
Read More...
Read More...