آئی سی سی ورلڈ کپ 2023پرآسٹریلیا کاقبضہ
احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل میچ میں ہندوستا ن نے پچاس اوورمیں 240رنز بنا کر آسٹریلیا کے سامنے 241 رنز کا ہدف پیش کیا تھا جو اس نےمحض چار وکٹ پر 43اوور میں حاصل کر لیا۔
Read More...
Read More...