ایم ای پی کارکنان کا ساجدہ سکندہ نے کیا استقبال
مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کو آسمان کی اونچائیوں تک پہنچانے کا عزم
مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کو آسمان کی اونچائیوں تک پہنچانے کا عزم –
ایم ای پی کارکنان کا ساجدہ سکندہ نے کیا استقبال
مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کو آسمان کی اونچائیوں تک پہنچانے کا عزم
نئی دہلی – حیدر آباد ( پریس ریلیز )تلنگانہ سرزمین کے شہر حیدر آباد میں زندگی بسر کرنے والی مشہور اور فعال سماجی کارکن محترمہ ساجدہ سکندر نے اپنے بھتیجے کی شادی خانہ آبادی تقریب ولیمہ میں آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کے کارکنان کو بصد خلوص و احترام مدعو کرتے ہوئے محترمہ سمیرہ خاتون، محمد مقبول ، معین خان، روحی خانم اور مقبول احمد کا استقبال کرتے ہوئے ان کی آمد اپنے لئے عزت افزائی کا سبب بتایا۔ تمام حاضرین اور خاندان و اعزاءکے ساتھ ایم ای پی کارکنان کا محترمہ ساجدہ سکندہ نے فردا فردا تعارف کراتے ہوئے تعریف کے اچھے کلمات کی ادائیگی کی۔
14ستمبر بروز بدھوار حیدر آباد کے ایک شاندار فنکشن ہال میں ولیمہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محترمہ ساجدہ سکندر نے ایم ای پی دفتر کو شرکت کرنے کی پرخلوص دعوت پیش کی تھی، اس تقریب میں حیدر آباد کے مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کارکنان محترمہ سمیرہ خاتون، محمد مقبول ، معین خان، روحی خانم اور مقبول احمدنے شرکت کی اور سماجی خدمت گار محترمہ ساجدہ سکندر سے تفصیلی گفتگو کی۔ جس میں محرمہ ساجدہ سکندر صاحبہ نے اپنے پرعزم حوصلے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے تلنگانہ الیکشن میں اپنی امیدواری کے لئے دعوی پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد عنقریب تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو بیٹھا کر دم لیں گے۔ کیونکہ تلنگانہ میں ایک جانبدار پارٹی کا اقتدار اور اس حکومت کے ساتھ ایک سرپھری قیادت والی پارٹی سرگرم عمل مسلمانوں کی ملک بھر میں بیخ کنی کا کام کر رہی ہے۔ اسے ہر سطح سے توڑ پھینکنے کی ہم سب مل کر کام کریں گے۔
ان باتوں کی معلومات مہیلا امپاورمنٹ کے کارگزار صدر برائے اتر پردیش مطیع الرحمن عزیز نے اپنے جاری ایک بیان میں دی ہے۔ مطیع الرحمن عزیز نے بتایا کہ ساجدہ سکندر صاحبہ نے دعوت نامہ پیش کیا تھا۔ جس کے پاداش میں حیدر آباد کارکنان کو ساجدہ سکندر سے ملاقات اور دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے محترمہ سمیرہ خاتون، محمد مقبول ، معین خان، روحی خانم اور مقبول احمد کو بھیجا اور تبادلہ خیالات کے لئے بھی کہا۔ جس میں کھل کر ایک دوسرے کی باتیں سنیں گئیں۔ مطیع الرحمن عزیز نے کہا کہ ساجدہ سکندر کے پارٹی مہیلا امپاورمنٹ پارٹی میں شرکت سے ان کی خدمات حوصلے اور عزائم کا بھر پور سہارا ملے گا اور قدم سے قدم بڑھاتے ہوئے انصاف، تعلیم اور تجارت و خوشحالی اور روزگار کیلئے کام کرنے میں آسانی میسر ہو گی۔ مہیلا امپاورمنٹ پارٹی محترمہ ساجدہ سکندر کی فراخ دلانہ پرلطف دعوت اور حوصلہ افزائی کے ساتھ عزت افزائی کے لئے ممنون ومشکور ہے۔

# Food and Civil Supplies Minister Imran Hussain####aazadikeamritmahotsv####aazadikeamritmahotsv##delhincpul##Aliyabhattactorers##duroflax company#hollywood##wollywood###delhidiptycm##manish sisodia##delhi secretariate####dr narendra nath chairman dpcc desiplanary##dpcc news###Filminews##hollywood##wollywood#mumbaifilmfare##aimim#artical#polticalnews#poltical-artical#
Comments are closed.