مہنگائی کے خلاف کانگریس کے مظاہرہ میں خاتون کارکنان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
کانگریس لیڈر جئے رام رمیش نے مظاہرہ کر رہیں خاتون کارکنان کی ویڈیو ٹوئٹ کی ہے۔ ویڈیو میں پولیس زبردستی خاتون کارکنان کو ہٹانے کی کوشش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جئے رام رمیش نے سوال اٹھایا ہے کہ خاتون کارکنان کو ہٹانے کے لیے خاتون پولیس…
Read More...
Read More...
