جمعیۃ علماء ہند عصری تعلیم کے خلاف نہیں۔مولانا ارشد مدنی
مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے الگ الگ تعلیمی ادارے کھولیں، جہاں محفوظ دینی ماحول میں قوم کے بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کرسکیں- آپ اس امید پر ہرگز نہ رہیں کہ سرکاریں آپ کے لئے کچھ کریں گی
Read More...
Read More...
